Ministry of Planning
Development & Reform
News Alerts: تجارتی خسارے کی بڑی وجہ مقامی صنعتوں کی پیداواری صلاحیت کا محدود ہونا ہے، احسن اقبال کا بیان ---------- ۲۰۱۳ تک ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بہت ساری اجناس بیرون ملک سے برآمد کی جا رہی تھیں، احسن اقبال ---------- تجارتی خسارے کی بڑی وجہ برآمدات پر انحصار کرنا بھی ہے، احسن اقبال ---------- توانائی بحران کے خاتمے سے ملک میں نئی صنعتیں قائم کی جا سکیں گی، احسن اقبال ---------- حالیہ صنعتی پیداوار بمشکل مقامی ضروریات پورا کرسکتی ہے، احسن اقبال ---------- ۲۰۱۳ میں اقتدار سنبھالا تو چند ایک کو چھوڑ کر زیادہ صنعتیں بند تھیں، احسن اقبال ---------- حکومت نے بجلی کی کم پیداوار کے باوجود صنعتی شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر بجلی فراہم کی، احسن اقبال ---------- بجلی کی فراہمی سے آج مقامی صنعت بہت حد تک اپنے پاؤں پر کھڑی ہو چکی ہے، احسن اقبال ---------- زیادہ تر صنعتیں جو مکمل طور پر بند تھیں آج تین نہیں تو دو شفٹوں میں ضرور کام کر رہی ہیں، احسن اقبال ---------- چین کے ساتھ صنعتی تعاون کے نتیجے میں ہماری صنعت کو جدید بنانے میں مدد ملے گی، احسن اقبال ---------- پاکستان کے صنعتی شعبے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ور کنگ گروپ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر صنعتکاروں کی تنظیموں کی بھرپور نمائندگی موجود ہے، احسن اقبال ---------- صنعتی پیداوار میں اضافہ تجارتی خسارے کو کم کر دے گا، احسن اقبال

Events

Picture of the Event

Image 1

Image 2

Image 3

Image 4

Dated : 26 October 2016

Federal Minister Ahsan Iqbal chairs meeting on Gwader power plant, Islamabad

Event Venue : Block P, Ministry of Planning Development and Reforms

Dated : 26 October 2016

Federal Minister Ahsan Iqbal chairs meeting on Gwader power plant, Islamabad