Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


Asim Khan Niazi Appointed as spokesperson of MPDR

Dated : 18 September 2017

پلاننگ کمیشن میں معاون خصوصی اور ڈیولپمنٹ کمیونیکیشن کے سربراہ عاصم خان کو وفاقی وزارت منصوبہ بندی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا، اعلامیہ

وزارت منصوبہ بندی کے ترجمان عاصم خان اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے وفاقی وزارت اطلاعات کے ساتھ مل کر کام
کریں گے، اعلامیہ

اوسی
وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور معاون خصوصی محمد عاصم خان کو وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے سرکاری ترجمان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے.

وی او
پیر کے روز جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں، ترجمان نے کہا کہ ترجمان محمد عاصم خان اطلاعات و نشریات ڈویژن، پرنسپل انفارمیشن آفیسر، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) اور پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمارا) کے ساتھ مل کر کام کریں گے. نوٹیفکیشن مزید بیان کیا گیا کہ کہ ترجمان منصوبہ بندی و ترقی محمد عاصم خان الیکٹرانک میڈیا اور پبلک ڈیپارٹمنٹ (ڈی ای ایم پی) کے ڈائریکٹر کے ساتھ بھی تعاون کرکے کام کریں گے