Ministry of Planning
Development & Reform
News Alerts: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی وزارت منصوبہ بندی کے افسران اور میڈیا کے نمائندوں ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور ان کے نتائج پر گفتگو ---------- ‏وفاقی حکومت نے۲۰۱۳میں پلاننگ کمیشن کو دوبارہ خودمختار حیثیت دی تاکہ پیشہ ورانہ مہارت کےحامل افراد کے ذریعےمنصوبہ بندی کا عمل مؤثربنایا جاسکے ‏ہم نے منصوبہ بندی کے عمل میں شفافیت کو فروغ دیا اور ٹوکن رقم رکھ کر نئے منصوبے بنانے کے عمل کی حوصلہ شکنی کی، احسن اقبال ---------- ‏وزارت منصوبہ بندی کے قابل اور اہل اہلکاروں اور افسران کی محنت کی بدولت ہم اس قابل ہوئے کہ قومی خزانےکے 550 ارب روپےبچا سکے، احسن اقبال ---------- ‏وزارت منصوبہ بندی کی کوششوں کے نتیجے میں نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور منڈا ڈیم جیسے منصوبوں کو ازسر نو زندہ کیا، احسن اقبال ---------- ‏وزرات منصوبہ بندی نے ماضی کے برعکس سیاسی دباؤ ہر منصوبے بنانے کی بجائے ماہرین کی مشاورت سے قابل عمل منصوبوں کا آغاز کیا، احسن اقبال ---------- ‏وزارت منصوبہ بندی نے ۷۵۲ منصوبوں میں شفافیت اور اخراجات میں توازن رکھ کر۵۵۰ ارب روپے کی بچت کی، احسن اقبال ---------- آج کا دن ہمارے لیے خوشی منانے کا ہے اس وزارت کے افسران اور اہلکاروں کا یہ اعزاز ہے کہ ہم نے اپنی محنت سے 550 ارب کی بچت کی اس رقم کی بچت کو کسی نئے منصوبے میں لگایا جائے گا، احسن اقبال ---------- ہم نے پہلے مکمل طور پر تخمینہ لگایا، انکی فیزیبلٹی رپورٹ بنائی گئی اور پھر فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنایا، احسن اقبال ---------- ‏نیلم جہلم پراجیکٹ 80 ارب سے بنایا جانا تھا لیکن غلط منصوبہ بندی اور سیاسی عوامل کی وجہ سے آج اس پر 400 سے شائد ارب لگ رہے ہیں، احسن اقبال ---------- ‏نیلم جہلم منصوبے کے بنیادی حقائق کا تخمینہ ہی نہیں لگایا گیا تھا جسکے سبب اب اتنی بڑی رقم لگ رہی ہے، احسن اقبال ---------- ‏ہمیں این 85 جیسے منصوبے ورثے میں ملے، ہم نے ان کا ازسرنو جائزہ لیا اور منصوبوں کو قابل عمل بنایا، احسن اقبال ---------- ‏لواری ٹنل کے منصوبے ہر بھی تقاریر تو ہر دور میں ہوئی پر فنڈ کسی نے جاری نہیں کیے، احسن اقبال ---------- اسلام آباد ایئرپورٹ کو ایک سفید ہاتھی بنا دیا گیا تھا نہ پانی کا انتظام ہوا نہ رابطہ سڑکیں بنائی گئی نہ ہی بجلی کا بندوبست ہوا، احسن اقبال ---------- رواں سال نیو اسلاآباد ایئرپورٹ پر آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا، احسن اقبال ---------- بلوچستان کی کچی کنال کے لیے فنڈ جاری کیے جس سے صوبے بھر کو پانی کی سہولت میسر ہو جائے گی، احسن اقبال ---------- ‏کرم ٹنگی ڈیم کا منصوبہ بھی کئی سال سے التوا کا شکار تھا، احسن اقبال

Press Release

Federal Minister Ahsan Iqbal has said that Pakista...

Published : 19 May 2017

Federal Minister Ahsan Iqbal has said that Pakistan’s economy has re...


Gwadar would become an international smart port c...

Published : 15 May 2017

BEIJING, May 15, 2017: Pakistan and China signed various agreements an...


Ahsan Iqbal has refuted news story titled “CPEC ...

Published : 15 May 2017

Minister for Planning, Development & Reform Professor Ahsan Iqbal has...


Huawei should open research and development centr...

Published : 14 May 2017

Minister for Planning, Development & Reform Professor Ahsan Iqbal urge...


Pakistan values its ties with Tajikistan : Ahsan Iqbal

Dated : 30 November -0001

Minister of Foreign Affairs of Republic of Tajikitan Aslo Sirojidin Muhridinovich called on Federal Minister Planning, Development & Reform Ahsan Iqbal. Both sides discussed the matters of mutual interest and agreed to broaden the cooperation in economic, cultural and education sectors. They said that both Pakistan and Tajikistan enjoy cordial and brotherly relations and resolved to further strengthen them by enhanced cooperation in various fields.

On this occasion, Ahsan Iqbal stated, “Pakistan values its ties with Tajikistan because both are connected in cultural and social bonds over the centuries. We should work towards further cementing these ties in economic and trade.

Ahsan Iqbal underlined the need for increasing the cooperation in education sector especially in higher education through exchange of faculties and students between the two countries. He also urged for increasing the people-to-people contact.

Minister also informed Tajikistan Foreign Minister about China-Pakistan Economic Corridor and Vision-2025. He also informed about the economic recovery Pakistan gained in last two and half years through sound economic policies and macroeconomic stability.

Tajikistan Foreign Minister appreciated the economic turnaround Pakistan made in last two and half years. He said that his country is interested to work closely with Pakistan for regional stability and economic cooperation