Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


سیکرٹری پلاننگ کمیشن شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کمیشن کے ذریعے اس ملک کو بہترین صلاحیتوں کے حامل اعلی دماغ اور بڑے بڑے نام ملے ہیں ۔ منصوبہ بندی کمیشن کے ذریعے ملکی سطح پر کام کرنے والوں نے پاکستان کا نام روشن کیا

Dated : 27 February 2018

سیکرٹری پلاننگ کمیشن شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کمیشن کے ذریعے اس ملک کو بہترین صلاحیتوں کے حامل اعلی دماغ اور بڑے بڑے نام ملے ہیں ۔ منصوبہ بندی کمیشن کے ذریعے ملکی سطح پر کام کرنے والوں نے پاکستان کا نام روشن کیا

اسلام آباد میں پاکستان پلاننگ اینڈ مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام وزارت منصوبہ بندی میں شمولیت اختیار کرنے والے نئے افسران تحقیق کار کی تربیتی نشست کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سیکرٹری پلاننگ شعیب احمد صدیقی نے کہا کہ وزارت منصوبہ بندی کا باضابطہ حصہ بننے پر آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، وزارت میں نئی اقدار اور جدت کا فروغ آپ کا اولین مقصد ہونا چاہئیے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شعیب احمد صدیقی نے کہا کہ وزارت منصوبہ بندی میں آپ کی حیثیت محض سرکاری افسر کے نہیں بلکہ آپ نے ترقیاتی امور کے ماہر کے طور پانی بہترین صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لانا ہے ۔ انھو ں نے کہا کہ منصوبہ بندی کمیشن آف پاکستان کی ایک تاریخی حیثیت ہے ، منصوبہ بندی کمیشن کا حصہ بننے والے نئے افسران بالخصوص افسر تحقیقی امور کو اس کی تاریخی حیثیت اور بہترین تشخص کو آگے بڑھانا ہے