Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا باؤ فورم میں خطاب

Dated : 11 April 2018

احسن اقبال نے کہا سی پیک نے پاکستان اور چین دوستی کو نئ بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ سی پیک پاکستان کی معیشت کے لئے آکسیجن ہے- انہوں نے کہا توانائی اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری نے معیشت میں گروتھ پیدا کی ہے - سی پیک کی کامیابی کے لئے ملک میں اتفاق رائے ہے - تمام جماعتیں اور صوبائی حکومتیں سی پیک کی بھرپور حمایت کرتی ہیں -احسن اقبال نے کہا انفاسٹکچر منصوبوں کے ساتھ عوامی مفاد کے منصوبے بھی شروع کئے گئے ہیں - پاکستان 2025 وژن میں ترقی محض سرمایہ کی افزائش کا نام نہیں اس کا ہدف غربت کا خاتمہ ہے - سی پیک منصوبوں نے توانائی کے بحران پہ قابو پانے میں مدد دی ہے - بجلی کی فراہمی سے صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، روزگار پیدا ہو رہا ہے - سی پیک کے ذریعہ پاکستان کے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے - گوادر بندرگاہ ایشیا کی صف اوّل کی بندرگاہ بن کر ابھرے گی - گوادر میں بنیادی انفراسٹکچر تعمیر کیا جا رہا ہے - سی پیک منصوبوں کو ٹھوس فیزیبیلیٹی سٹڈیز کی بنیاد پر منظور کیا جاتا ہے - سی پیک دنیا میں علاقائی تعاون کے نمایاں ترین منصوبوں میں شامل ہو چکا ہے - پاکستان وسطی ایشیا ، چین اور جنوبی ایشیا کو جوڑنے کا کاریڈور ہے - سی پیک کے 9 صنعتی زون ملک میں روزگار کے نئے موقع پیدا کریں گے- ٹیکس ، کسٹمز اور سفر کی پالیسیوں کو ہم آہنگ کرنا ضروری ہے تاکہ کارگو اور افراد با آسانی آ جا سکیں - مستقبل میں نجی شعبہ کا کردار اہم ہو گا