Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release

سیکرٹری منصوبہ بندی شعیب ا...

Published : 14 May 2018

اسلام ۤباد میں سنٹر آف ایکسلینس کے زیر ...


Mr. Shoaib Ahmed Siddiqui Secretary Planning Commi...

Published : 11 May 2018

سیکرٹری منصوبہ بندی شعیب احمد صدیقی ن...


سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و...

Published : 8 May 2018

سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات شع...


نیشنل اکنامک کونسل بجٹ کی م...

Published : 25 April 2018

نیشنل اکنامک کونسل بجٹ کی منظوری نہیں ...


Mr. Shoaib Ahmed Siddiqui Secretary Planning Commission is addressing the 10th Annual PowerGen conference!

Dated : 11 May 2018

سیکرٹری منصوبہ بندی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے پانچ سالوں میں سب سے زیادہ بجلی پر کام کیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان میں بجلی کا بحران نہ ہونے کے برابر ہے اور ہماری صنعتیں ترقی پا رہی ہیں

اسلام آباد میں دسویں سالانہ پاور جنریشن کانفرنس اور شوکیس دوہزار اٹھارہ کا انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی سیکرٹری پلاننگ شعیب احمد صدیقی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آبادی بڑھ رہی ہے جسکے لئے انرجی کی طلب بھی بڑھ رہی ہے
آبادی کے زیادہ ہونے کے باعث آج بھی بجلی کی طلب اور رسد میں فرق ہے ، انرجی سیکٹر کی ترقی کے لیے کافی انویسٹر سرمایہ کاری کر رہے ہیں جیسے جیسے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی ویسے وسیے بجلی کی طلب میں بھی اضافہ بڑھتا جائے گا، سیکرٹری منصوبہ بندی نے کہا کہ پاور ڈویژن کو چاہیے کو سمال ہائیڈرو پلانٹس پر توجہ دی جائے ، پرائیویٹ سیکٹر اور گورنمنٹ سیکٹر مل کر بجلی کے شعبے میں کام کریں ۔