Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


اعلی سطحی افغان وفد کی منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین سرتاج عزیز سے اسلام آباد میں ملاقات

Dated : 28 May 2018

اعلی سطحی افغان وفد کی منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین سرتاج عزیز سے اسلام آباد میں ملاقات

وفد کی سربراہی افغان صدر اشرف غنی کے مشیر برائے انفراسٹرکچر و ٹیکنالوجی نے کی

ملاقات میں دوطرفہ معاشی تعاون، باہمی تجارت، توانائی اور زمینی و ریلوے کے ذریعے روابط بڑھانے پر بات چیت اور تجاویز کا تبادلہ کیا گیا

افغان عوام نے گذشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط نامساعد اور غیر معمولی مشکلات کا سامنا کیا، سرتاج عزیز

افغان عوام کی تیز رفتار ترقی اور سماجی بہبود کے منصوبوں کی تیزی سے تکمیل وقت کا اہم تقاضہ ہے، سرتاج عزیز

علاقائی اور باہمی روابط کا فروغ برق رفتار ترقی کی ضمانت فراہم کرتا ہے، سرتاج عزیز

پاکستان افغانستان کی معاشی اور مختلف شعبوں میں ترقی کے لئے بامقصد کردار ادا کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، سرتاج عزیز

باہمی روابط، تجارت کے فروغ اور معیشت کے استحکام کے لئے کے لئے زمینی اور ریل راستوں کی تعمیر نہایت اہم ہے، سرتاج عزیز

دونوں ممالک کے وفود کی جانب سے معاشی فروغ کے لئے قائم ورکنگ گروپ کے رواں سال ستمبر میں ہونے والے اجلاس سے قبل سب ورکنگ گروپ کے اجلاس باقاعدگی سے کرنے پر اتفاق

سب ورکنگ گروپ ستمبر میں ہونے والے معاشی تعاون کے اہم اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کی سفارشات مرتب کرے گا