Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے اور آج ہم اس مہم میں جتنا فعال کردار ادا کریں گے۔ ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل اتنا ہی محفوظ اور صحت مند ہو گا، خسرو بختیار

Dated : 18 August 2019


شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے اور آج ہم اس مہم میں جتنا فعال کردار ادا کریں گے۔ ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل اتنا ہی محفوظ اور صحت مند ہو گا، خسرو بختیار

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بجتیار نے وزارت منصوبہ بندی میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان ، سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن اور وزارت کے دیگر اعلی افسران اور ممبران نے بھی شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔
وفاقی وزیر خسرو بختیار کا اس موقع پر کہنا تھا کہ  حکومت کے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام سے ماحولیات پر مثبت اثرات مرتب ہو نگے بس ہمیں ایسے ماحول دوست درختوں کا انتخاب کرنا ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوں۔