Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


وزارت منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات نے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام فیز – ون کیلئے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص 4.9 ارب روپے میں سے 2450 ملین روپے (50 فیصد) دینے کی سفارش کی ہے

Dated : 22 July 2020

وزارت منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات نے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام فیز – ون کیلئے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص 4.9 ارب روپے میں سے 2450 ملین روپے (50 فیصد) دینے کی سفارش کی ہے۔

وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے فنانس ڈویژن کو پہلی سہہ ماہی کے دوران پروگرام کیلئے 2450 ملین روپے فوری دینے کی سفارش

اس منصوبہ کی کل منظورشدہ لاگت 125.184 ارب روپے ہے، وزارت منصوبہ بندی

ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کا مقصد ملک بھرمیں وزارت ماحولیات کے ذریعہ شجرکاری کرنا ہے، وزارت منصوبہ بندی

پروگرام کے تحت اب تک 280 ملین پودوں کی کاشت/ شجرکاری ہو چکی ہے، وزارت منصوبہ بندی

پراجیکٹ کے تحت 83224 لوگوں کو یومیہ روزگارفراہم کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرحکومت نے پروگرامز اور منصوبوں کو سہل انداز اور بر وقت تکمیل کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فراہمی کے طریقہ کار میں مزید آسانیاں پیدا کر دی ہیں ، مطہر نیاز رانا