Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر محمد ناصر مرزا کی سربراہی میں وفد نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر سے جمعہ کے روز ملاقات کی

Dated : 6 November 2020

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر محمد ناصر مرزا کی سربراہی میں وفد نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر سے جمعہ کے روز ملاقات کی۔ وفد نے وفاقی وزیر اسد عمر کو مختلف کاروباری اداروں کو درپیش مسائل اور خصوصی اقتصادی زون میں بزنس کمیونٹی کی شمولیت سے متعلق سے آگاہ کیا۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر محمد ناصر مرزا اور تمام قیادت کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور تاجر برادری کے مفادات کو فروغ دینے پر راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی کوششوں کو سراہا ۔ مزید وفد کی جانب سے دی جانے والی مختلف سفارشات پر مناسب غور کیے جانے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ اسد عمر نے وفد سے ملک کے نسبتاً کم ترقی یافتہ علاقوں میں سرمایہ کاری کرنے اور انکی لوکل انڈسٹری کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔