Published : 25 April 2024
Planning Minister Ahsan Iqbal held a meeting with a delegation led by ...
Published : 23 April 2024
The digital revolution is reshaping societies worldwide, and Pakistan ...
Published : 23 April 2024
Pakistan is poised to achieve a $3 trillion economy by 2047, bolstered...
Published : 13 April 2024
Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Pro...
Dated : 15 January 2021
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے نادرہ رجسٹریشن آفس اباڑو ضلع گھوٹکی کے دفتر کا افتتاح کیا
وفاقی وزیر اسد عمر کو نادرہ اباڑو گھوٹکی آفس میں عوام کو دی جانے والی والی تمام سہولیات پر بریفنگ دی
نومبر میں گھوٹکی کے دورہ کے دوران علاقہ مکینوں نے اس آفس کے قیام کا مطالبہ کیا تھا جو آج پورا ہو گیا ، اسد عمر
عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے ، اسد عمر
وزیر اعظم کے وزیژن کے مطابق گھوٹکی کی عوام کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ نادرہ آفس کا قیام دو نہیں ایک پاکستان کا ثبوت ہے ، اسد عمر
اسپیشل افراد کے لیے اس آفس میں خاص سہولیات رکھی گئی ہیں ، اسد عمر
چئیرمین نادرہ نے جس تیزرفتاری سے کام مکمل کیا ہے وہ قابل تحسین ہے ، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے نادرہ آفس گھوٹکی کے افسران سے وہاں کے علاقہ مکینوں کو بہترین سہولیات دینے کی خاص ہدایت کی تاکہ کسی شہری کو کوئی شکایت نہ ہو