Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزارت منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسلام آباد میں ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان سے ملاقات

Dated : 7 April 2021

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزارت منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسلام آباد میں ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان سے ملاقات۔ سیکرٹری پلاننگ حامد یعقوب شیخ، ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ ، ممبر ز پلاننگ اور وزارت کے اعلی افسران کی اجلاس میں شرکت۔

اجلاس میں رواں مالی سال کے فیڈرل پی ایس ڈی پی بجٹ سے پنجاب مں میگا پراجیکٹس کا جائزہ
فیڈرل پی ایس ڈی پی سے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمل کی پیشرفت پرغور اور منصوبوں کو مقررہ مدت میں تکمیل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

سیکرٹری پلاننگ حامد یعقوب شیخ نے شرکاء کو لائو سٹاک،پرائمری ہلتھ ، ایجوکشن،انڈسٹری اورفوڈ سکوررٹی اور پنجاب میں سڑکوں کی تعمر نو،توسع اوردورویہ شاہراہوں کی تعمیر کے منصوبوں پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں پنجاب محکمہ آبپاشی کے وفاقی ترقاتی منصوبوں کے بارے مںں بھی آگاہ کیا گیا ۔ اجلاس میں وفاق اور پنجاب کے درماں ترقاتی منصوبوں پراشتراک کار اورروابط بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان نے پنجاب بھر میں چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے منصوبوں کی بروقت تکمیل سے آگاہ کیا ۔ انھوں نے پنجاب میں فیڈرل حکومت کے ذریعے جاری ترقاوتی منصوبوں خاص طور پر پنجاب میں نکاسی آب کے منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹوں کو دورکرنے کی یقین دہانی کروائی۔ ڈپٹی چئیرمین نے کہا کہ پی ایس ڈی پی بجٹ میں پنجاب کے عوام کی فلاح وبہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت میگایپراجکٹس کی شناخت کرے تاکہ رواں مالی سال میں ایسے منصوبوں کو ترقیاتی بجٹ میں شامل کیا جا سکے ۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے اجلاس مںی وفاق اور پنجاب کے درمیان ترقاتی منصوبوں پراشتراک کار اورروابط بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہونے کے تحت پنجاب کو پی ایس ڈی پی ترقیاتی بجٹ میں زیادہ شئیر دینے کی توقع کرتے ہیں ۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ عوام کی ضروریات اورمسائل کو مدنظر رکھ کر ترقیاتی منصوبے تیار کیے جانے چاہئیں مزید ترقیاتی منصوبوں مں شفافت اورمدت تکمیل کی پابندی کو مدنظر رکھا جائے ۔