Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

پاکستان کو اس وقت معاشی لان...

Published : 20 March 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اق...


The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman ...

Published : 15 March 2024

The CDWP meeting presided over by Deputy Chairman Planning Commission ...


وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز ف...

Published : 14 March 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خص...


Ahsan Iqbal reviews progress of National Centers o...

Published : 13 March 2024

The newly-appointed Federal Minister for Planning Development & Specia...


Ahsan Iqbal addressing Senate Of Pakistan

Dated : 29 May 2017


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن قبال نے کہا ہے کہ ترقیاتی بجٹ کو چار سالوں میں 300 ارب سے 1000 ارب روپے تک پہچانا ، ہمارے ترقیاتی ایجنڈے کی علامت ہے ۔ ایک کھرب سے زائد کا وفاقی ترقیاتی بجٹ ریکارڈ ہے
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سینیٹ آف پاکستان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے صوبوں کے لیے ترقیاتی بجٹ کے لیے 1112 ارب روپے مختص کیے ہیں ۔ پہلے روایت تھی کہ آخری سال میں نئے ترقیاتی منصوبوں کے فیتے کاٹے جاتے تھے جبکہ ہم نے ترقیاتی بجٹ کا 90 فیصد جاری منصوبوں کے لیے مختص کیا ہے ۔ اور ہماری ترجیح ہے کہ جاری منصوبوں جلد از جلد مکمل کیا جائے

احسن اقبال نے سینیٹ میں تعلیم کے حوالے سے اپنے خطاب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ای سی کے بجٹ کو چار برسوں میں میں 21 ارب روپے سے بڑھا کر 35.5 ارب روپے کر دیا گیا ہے ۔ اگلے دو سال میں کوئی ضلعی ہیڈ کواٹر ایسا نہیں رہے گا جہاں یونیورسٹی یا زیلی کیمپس نہن اقبل نے کہا کہ ماضی میں فوجی حکومتوں نے امریکہ کے ساتھ ایف سولہ یا ہتھیاروں کے معایدے کیے تھے ۔ ان فوجی حکومتوں نے کھبی امریکہ کے ساتھ یونیورسٹیون میں تعلیم کے حصول کے حوالے سے معایدہ کرنے کا نہیں سوچا جبکہ ہماری حکومت ہر ضلع میں یونیورسٹی یا زیلی کیپمپس بنا رہی ہے ۔ ہم نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان نالج کاریڈور کا معاہدہ کیا ہے، اس معاہدہ کے تحت اگلے دس سال میں 10 ہزار سکالرز امریکی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کریں گے ۔ ہم مرکز برائے بین التہذیب تعون قائم کریں گے ۔
ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے احسن اقبال کا سینیٹ میں کہنا تھا کہ قومی ترقیاتی منصوبوں کے لیے 384 ارب روپے مختص کیے ہیں ۔ جس میں اسلام آباد کے لیے 42 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے ، پنجاب کے لیے 97 ارب روپے ، سندھ کے لیے 70 ارب، خیبر پختوانخوا کے لیے 93 ارب روپے ، بلوچستان کے لیے 80 ارب روپے ، آزاد کشمیر کے لیے 32 ارب روپے اور فاٹا کے لیے 29 ارب اور گلگت بلتستان کے لیے 29 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کیے ہیں ۔