Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

Pakistan-UK Knowledge Corridor: Major Ecosystem of...

Published : 25 April 2024

Planning Minister Ahsan Iqbal held a meeting with a delegation led by ...


Pakistan Embraces Digital Revolution: Ensuring Dig...

Published : 23 April 2024

The digital revolution is reshaping societies worldwide, and Pakistan ...


Pakistan Aims to Reach $3 Trillion Economy by 2047...

Published : 23 April 2024

Pakistan is poised to achieve a $3 trillion economy by 2047, bolstered...


Planning Minister Ahsan Iqbal to receive APO, Meri...

Published : 13 April 2024

Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Pro...


وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات میں ڈیپارٹمنٹل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری پلاننگ کمیشن شعیب احمد صدیقی کے زیر صدارت ہوا

Dated : 18 September 2017

وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات میں ڈیپارٹمنٹل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری پلاننگ کمیشن شعیب احمد صدیقی کے زیر صدارت ہوا ۔
اجلاس میں چیف فنانشل اینڈ اکاونٹس آفیسر وزارت منصوبہ بندی ، ڈی جی آڈیٹر جنرل آف پاکستان آفس نے شرکت کی ، اجلاس کے دوران زیر التوا پندرہ آڈٹ اعتراضات اور ان پر وزارت کی جانب سے پیش کیے گئے جوابات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ، وزارت کی جانب سے پیش کیے گئے نو اعتراضات کو تسلی بخش جبکہ پانچ اعتراضات کے جوابات پر طے کیا گیا کہ یہ جوابات دوبارہ آڈٹ کے سامنے پیش کیے جائیں گے اور آڈٹ کی تسلی کے بعد ختم ہو جائینگے ۔ ایک اعتراض کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا کہ متعلقہ فرم سے ریکوری کی جائے گی

اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ سے وزارت منصوبہ بند ی میں ڈیپارٹمنٹل آکاونٹس کمیٹی کا اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیا جائے گا تاکہ آڈٹ اعتراضات کو بر وقت دور اور عوامی فنڈز کے استعمال میں مزید بہتری لائی جا سکے ۔