Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

Pakistan-UK Knowledge Corridor: Major Ecosystem of...

Published : 25 April 2024

Planning Minister Ahsan Iqbal held a meeting with a delegation led by ...


Pakistan Embraces Digital Revolution: Ensuring Dig...

Published : 23 April 2024

The digital revolution is reshaping societies worldwide, and Pakistan ...


Pakistan Aims to Reach $3 Trillion Economy by 2047...

Published : 23 April 2024

Pakistan is poised to achieve a $3 trillion economy by 2047, bolstered...


Planning Minister Ahsan Iqbal to receive APO, Meri...

Published : 13 April 2024

Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Pro...


وفاق وزیر منصوبہ بندی کا ملک بھر ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری میں پیش رفت کا جائزہ تمام صوبائی حکومتوں کو جاری فیلڈ آپریشن 15 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت

Dated : 10 May 2023

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے بدھ کے روز صوبائی حکومتوں کو ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت جاری فیلڈ آپریشن کو 15 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دیں ہیں۔

وزیر نے یہ ہدایات مردم شماری کی مانیٹرنگ کمیٹی (سی ایم سی) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں جس میں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن کی جاری مشق پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق، چیف ادارہ شماریات ، ڈاکٹر نعیم الظفر، صوبائی چیف شماریات اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ یکم مئی کو حکومت نے 7 ویں آبادی اور ہاؤسنگ 2023 کے فیلڈ آپریشن کو 15 مئی 2023 تک بڑھا دیا تھا۔

اجلاس میں چیف ادارہ شماریات نے وفاقی وزیر کو فیلڈ آپریشن کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔ وزیر منصوبہ بندی نے صوبائی چیف کمشنرز کو ہدایت کی کہ پی بی ایس کی طرف سے نشاندہی کی counts کو 15 مئی تک مکمل کریں جو کہ مشق کی آخری تاریخ ہے۔

اس مشق کو 15 مئی کو ختم کریں تاکہ مردم شماری کی رپورٹ کو حتمی منظوری کے لیے CII کو پیش کیا جا سکے،" وفاق وزیر منصوبہ بندی

انکا مزید کہنا تھا کہ ملک میں جاری اس بڑی ڈیجیٹل مردم شماری پر کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ملک پہلے ہی بدترین بحران کا شکار ہے اور پوری دنیا کی نظریں اس ڈیجیٹل مردم شماری پر یے۔ جبکہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت کی کہ وہ اس مشق کو کامیاب بنانے کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔