Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

Pakistan-UK Knowledge Corridor: Major Ecosystem of...

Published : 25 April 2024

Planning Minister Ahsan Iqbal held a meeting with a delegation led by ...


Pakistan Embraces Digital Revolution: Ensuring Dig...

Published : 23 April 2024

The digital revolution is reshaping societies worldwide, and Pakistan ...


Pakistan Aims to Reach $3 Trillion Economy by 2047...

Published : 23 April 2024

Pakistan is poised to achieve a $3 trillion economy by 2047, bolstered...


Planning Minister Ahsan Iqbal to receive APO, Meri...

Published : 13 April 2024

Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Pro...


منصوبہ بندی کمیشن کے ذریعے ملکی سطح پر کام کرنے والوں نے پاکستان کا نام روشن کیا: ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز

Dated : 1 January 2018

ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کمیشن کے ذریعے اس ملک کو بہترین صلاحیتوں کے حامل اعلی دماغ اور بڑے بڑے نام ملے ہیں ۔ منصوبہ بندی کمیشن کے ذریعے ملکی سطح پر کام کرنے والوں نے پاکستان کا نام روشن کیا

اسلام آباد میں پاکستان پلاننگ اینڈ مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام وزارت منصوبہ بندی میں شمولیت اختیار کرنے والے نئے افسران تحقیق کار کی تربیتی نشست کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ وزارت منصوبہ بندی کا باضابطہ حصہ بننے پر آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، وزارت میں نئی اقدار اور جدت کا فروغ آپ کا اولین مقصد ہونا چاہئیے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ وزارت منصوبہ بندی میں آپ کی حیثیت محض سرکاری افسر کے نہیں بلکہ آپ نے ترقیاتی امور کے ماہر کے طور پانی بہترین صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لانا ہے ۔ انھو ں نے کہا کہ منصوبہ بندی کمیشن آف پاکستان کی ایک تاریخی حیثیت ہے ، منصوبہ بندی کمیشن کا حصہ بننے والے نئے افسران بالخصوص افسر تحقیقی امور کو اس کی تاریخی حیثیت اور بہترین تشخص کو آگے بڑھانا ہے ۔