Published : 25 April 2024
Planning Minister Ahsan Iqbal held a meeting with a delegation led by ...
Published : 23 April 2024
The digital revolution is reshaping societies worldwide, and Pakistan ...
Published : 23 April 2024
Pakistan is poised to achieve a $3 trillion economy by 2047, bolstered...
Published : 13 April 2024
Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Pro...
Dated : 9 July 2018
وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے زیر اہتمام پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت زیر تکمیل منصوبوں کی اب تک کی صورتحال اور مقررہ مدت کے دوران ان کی تکمیل کے لیے 55واں جائزہ اجلاس منگل کی سہہ پہر وزارت منصوبہ بندی کے آڈیٹوریم میں طلب کیا گیا ہے۔
اجلاس کی صدارت نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر شمشاد اختر کریں گی جبکہ متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کے نمائندے اور اعلی حکام نگران وفاقی وزیر کو منصوبوں پر اپنے اداروں اور وزارتوں کی جانب سے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
اس اعلی سطحی اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ، وزارت مواصلات و نیشنل ہائی وے اتھارٹی، وزارت پورٹس اینڈ شپنگ (سمندری امور) و گوادر پورٹس اتھارٹی، وزارت ریلوے، ایوئیشن ڈوژن، وزارت توانائی، حکومت بلوچستان اور گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے نگران وفاقی وزیر کو زیر تکمیل منصوبوں سے متعلق جامع بریفینگ اور اب تک کے مکمل ہونے والے کام کی صورتحال کا جائزہ پیش کیا جائے گا