Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

Pakistan-UK Knowledge Corridor: Major Ecosystem of...

Published : 25 April 2024

Planning Minister Ahsan Iqbal held a meeting with a delegation led by ...


Pakistan Embraces Digital Revolution: Ensuring Dig...

Published : 23 April 2024

The digital revolution is reshaping societies worldwide, and Pakistan ...


Pakistan Aims to Reach $3 Trillion Economy by 2047...

Published : 23 April 2024

Pakistan is poised to achieve a $3 trillion economy by 2047, bolstered...


Planning Minister Ahsan Iqbal to receive APO, Meri...

Published : 13 April 2024

Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives, Pro...


وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے جدید نادرا سینٹر، تحصیل سوبھو دیرو میں آج نادرا سینٹر کا افتتاح کیا۔ نادرا دفتر ون-ونڈو، کیو میٹک سسٹم اور جدید سہولیات سے آراستہ ہے۔

Dated : 24 May 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے جدید نادرا سینٹر، تحصیل سوبھو دیرو میں آج نادرا سینٹر کا افتتاح کیا۔ نادرا دفتر ون-ونڈو، کیو میٹک سسٹم اور جدید سہولیات سے آراستہ ہے۔

سوبھودیرو نادرا سینٹر پر روزانہ 100 سے 125 ٹوکن پروسز ہوسکیں گے۔

عوام کی سہولت اور شناختی دستاویزات کےحصول کو آسان بنانے کے لیئے نادرا کا احسن اقدام۔

تحصیل سوبھو دیرو میں جدید سہولیات سے مزین نادرا آفس 05 ون ونڈو کاؤنٹر پر مشتمل ہے جس میں پینے کا صاف پانی اور ایئر کنڈیشنڈ کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ نئے آفس میں عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ون ونڈو اور کیو میٹک سسٹم کا اجراء کیا گیاہے تاکہ عوام کو شناختی دستاویزات کی بروَقت اور آسان فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس موقع پر ڈی جی نادرا سکھر میجر عمران علی کھرل نے امید ظاہر کی کہ یہ دفتر سوبھو دیرو کی ترقی میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ انھوں نے سوبھو دیرو دفتر میں تعینات نادرا سٹاف کو عوامی خدمت کیلئے مزید مستعدی اور ذمہ داری سے کام کرنے پر زور دیا.