وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 4 سال میں ترقیاتی بجٹ بڑھانے کی بجائے گھٹا دیا،سرمایہ کاری کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا.
ان خیالات کا آظہار وفاقی وزیر نے ایوان صنعت و تجارت کی ایک تقریب سے کیا.
۔انہوں نے کہا کہ ملک کے معاشی مستقبل کے لئے سیاست سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا،کوئی اکیلا اس ملک کو ٹھیک نہیں کرسکتا،ملک کو چیلجز سے بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ جب 4 ماہ پہلے حکومت سنبھالی تو مخالف سیاست دان ملک کے دیوالیہ ہونے کی شرطیں لگا رکھی تھیں، مخالف سیاست دان ڈالر کا ریٹ 300 پر آنے کی شرطیں بھی لگاتے تھے، ملک کو دیوالیہ ہونے کی شرطیں لگانے والے مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی.
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر کی طلب پوری کرنے کے لیے ہنگامی حکمت عملی کی ضرورت یے، برآمدات بڑھانے کے لیے نئی منڈیاں تلاش کرنا ہوں گی، پاکستان کے ایکسپورٹرز کو میڈان پاکستان برانڈ کو فروغ دینا ہوگا.