نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد میں 3 روزہ بین الاقوامی سیرہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب
تقریب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا بطور مہمان خصوصی خطاب
پروردگار کا شکر گزار ہوں کہ نبی کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کا شرف بخشا
خدا اور مخلوق کے درمیان کوئ قدر مشترک نہیں ہو سکتی
ہمارا عقیدہ ہے کہ نبی پاک آخری نبی ہیں
انسانیت کو فلاح کا پیغام پہنچانے کا مشن نبی نے امت کے سپرد کیا
آج دنیا میں دو عرب مسلمان ہیں اور 1 کروڈ آبادی والا ملک اسرائیل ان سب پر بھاری ہے
غزا، فلسطین، لبنان میں روز مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی جاتی ہے
سوچنے کی بات ہے کہ ہماری امت بے بس کیوں ہے
نبی کریم کی حدیث ہے کہ میری امت کے لوگوں کا کفار ایسا نشانہ بنائیں گے جیسا بھوکا دسترخوان پر پڑتا ہے۔
نبی نے فرمایا مسلمان ایک مرض میں مبتلا ہو جائیں گے اور دنیا کی محبت میں گرفتار ہوجائیں گے۔
ہمارا اسلام صرف باتوں تک محدود ہے لیکن عمل کی دنیا میں ہم سب سے پیچھے ہیں
آجکا مسلمان علم اور عمل دونوں کے بحران کا شکار ہے
نبی کو قرآن کی شکل میں علم کا معجزہ دیا گیا
قرآن کریم علم کا وہ شاہکار ہے جس کی لوگ قیامت تک تحقیق کرتے رہیں گے
مسلمانوں میں آج سب سے زیادہ جہالت ہے
کوئ مسلمان سائنسدان نوبل انعام لینے کے قریب نہیں
اسلام نے انسان کو کائنات کے رموز پر غور و فکر کرنیکے کی ہدایت دی
ہم نے اپنی بصارت پر پردے اور عقل پر تالے ڈال دئے
چاند کی تسخیر چین، امریکا، روس اور بھارت نے کر لی
امریکہ کی جیمس ویب ٹیلیسکوپ آج خلائی تسخیر میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ چکی ہے
سپین میں علم کے ہر شعبے میں مسلمان آگے تھے
کینیڈا کی یونیورسٹی نے مقالہ لکھا کہ کیا وجہ تھی کہ مسلمان عروج پر تھے، جواب ملا قرآن میں کائنات فتح کرنے کی ہدایت دی گئی
اگر قرآن اس دور کے لوگوں کو متاثر کرتا تھا تو کیا وجہ ہے کہ آج وہی قرآن ہمیں حرکت پر مجبور نہیں کرتا
نبی کی کونسی تعلیمات یہاں پائ جاتی ہیں
ہر وہ عمل جسکی نبی نے تلقین کی ہمارا عمل اسکے بر خلاف ہے
ملاوٹ، صفائی ، جھوٹ ، ہر طرف برا حال ہے
نبی کریم سے محبت کے عملی تقاضے پورے کرنے چاہیے
آج کچھ عناصر نبی کی امت کو تفرقے کا نشانہ بنانا چاہتے ہیں
مجھے ایک گروہ نے ناموس رسالت کا نشانہ بنایا
میں اس ماں کا بیٹا ہوں جس نے ملک میں پہلی بار ناموس رسالت کا قانون پیش کیا
جو شخص کلمہ پڑھ لے اسکا ایمان پرکھنے کا کسی کو حق نہیں
آج کا سب سے بڑا چیلنج سوشل میڈیا ہے
سوشل میڈیا کے ذریعے سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کتنی آسانی سے بنا سکتے ہیں
سوشل میڈیا کے ذریعے گمراہی پھیلائی جارہی ہے
ہمارے نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے سب سے بڑا خطرہ ہے
ہم ایک دوسرے کے ساتھ تشدد کے بغیر مکالمے کے زریعے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں
اپنے تمام اعمال کو نبی پاک کی سیرت کے مطابق ڈھالنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے