وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی کے تحت جاری وزارت منصوبہ بندی کے منصوبوں پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پارلیمانی سیکرٹری وجہیہ اکرام کی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ اجلاس میں شرکت
تمام منصوبوں کے پروجیکٹ ڈائریکٹرز کو جلد از جلد تعینات کیا جائے، احسن اقبال
وزارت منصوبہ بندی کی رکی ہوئی فائلوں کو فوری نکالا جائے تاکہ کسی کام میں تاخیر نہ ہو، احسن اقبال
رکے ہوئے کاموں کو بروقت مکمل کیا جائے، احسن اقبال
وزارت کا عملہ صرف پروجیکٹ ڈائریکٹرز کو عملے کی بھرتیوں میں سہولیات فراہم کرے گا، احسن اقبال
احسن اقبال نے تمام اسسٹنٹ چیفس اور ریسرچ افسران کو ہدایت کی کہ وہ بیرون ملک اعلیٰ یونیورسٹیوں میں اسکالرشپ کے لیے اپلائی کریں
تحقیق و جدت کا عمل رکنا نہیں چاہئے، احسن اقبال
وزارت منصوبہ بندی افسران کو اعلیٰ تعلیم کے حصول میں بھرپور معاونت اور وسائل کرے گی، احسن اقبال