وفاقی وزیر احسن اقبال کا پارلیمانی فورم برائے آبادی کی تقریب سے خطاب
تمام سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر بٹھایا گیا ہے
قومی مسائل حل کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا
ہمیں قومی ایجنڈا پر مل کر بات کرنا ہوگی اور حل نکالنا ہوگا
آج کا دور جدت کا دور ہے ، احسن اقبال
افرادی قوت کے بجائے کوالٹی کی بات کی جا رہی ہے ، احسن اقبال
صرف آبادی کی نہیں بہتر صلاحیتوں کی بھی ضرورت ہے، احسن اقبال
پاکستان میں آبادی بڑھنے کی شرح کم ہو رہی تھی ، لیکن پھر سے اضافہ دیکھنے کو ملا
2017 سے یہ شرح 2.4 فیصد تھی اور اب 2.5 فیصد سے زیادہ ہے
یہ قومی ترقی اور قومی مفاد کیلئے ایک چیلنج ہے
ہمیں پانی کی کمی کا بھی سامنا ہے، احسن اقبال
ہمیں صحت مند، ہنر مند، تعلیم یافتہ قوم پیدا کرنا ہے
آبادی کی وسائل سے مطابقت بہت ضروری ہے، احسن اقبال
قومی صحت ایمرجنسی کی ضرورت ہے
وفاق اور صوبوں کو مل کر کام ہوگا
ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں
خواندگی کی شرح 60 فیصد ہے ، ترقی کیلئے 90 فیصد چاہیئے
تعلیم کے شعبے میں بڑے کام کی ضرورت ہے
تعلیم میں اصلاحات کی ضرورت ہے، احسن اقبال
دنیا میں ماں کی تعلیم اور بچوں کی پیدائش میں تناسب ہوتا ہے
تکنیکی شعبوں کو بہتر بنانا ہوگا، احسن اقبال