پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ جنہوں نے آج اس تقریب کا انعقاد کیا
میرے خیال سے اقبال کی تعلیمات اور فکر کی اہمیت کے لیے کسی چھٹی کی ضرورت نہیں ہے, احسن اقبال
مجھے خوشی ہے کہ چھٹی کے باوجود یہاں بڑی تعداد میں طلبا و طالبات موجود ہیں
بحثیت طالب علم میرا کچھ وقت اس یونیورسٹی میں گزرا ہے ، احسن اقبال
آج ہم جہاں کھڑے ہیں اور جس بحران کا ہمیں سامنا ہے یہ قومی بحران نہیں ہے
دنیا میں مسلمانوں کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے، احسن اقبال
اور ہزاروں مسلمانوں کا قتل کیا ہے اسرائیل نے
لیکن یہ 2 ارب مسلمان بے بس دکھائی دیتے ہیں، احسن اقبال
یہ 2 ارب کی آبادی اتنا کمزور کیسے ہو گئی ہے سوچنے کی بات ہے
اور ایک چھوٹا سا اسرائیل اتنا طاقت ور بنا پھرتا ہے ، احسن اقبال
اس ایک ملک کی سائینٹیفک آوٹ پٹ باون اسلامی ملکوں سے زیادہ ہے
تعلیم کے میدان میں آگے ہونا بہت ضروری ہے، احسن اقبال
اقبال کا اصل مخاطب ہمیشہ نوجوان رہے ہیں
اقبال نے اپنی فکر سے مسلمانوں کی مایوسی دور کی، احسن اقبال
مسلمان غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے، اقبال نے انہیں غلامی سے نکالا
اقبال نے مسلمانوں کو خودی کی تعلیم دی، احسن اقبال
اقبال نے علم اور عمل کو جوڑا
انسان کو اللہ تعالیٰ نے ایک اعلی مقصد کے لیے تخلیق کیا ہے ، احسن اقبال
ہمیں اس مقصد کو پہچاننے کی ضرورت ہے
ہمیں خود کے اندر چھپی صلاحیتیوں کو پہچاننا ہو گا
آج ہمیں اقبال کی کہی ہوئی باتوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے ، احسن اقبال
علم اور تحقیق کے بغیر کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا
ناروال میں یونیورسٹیوں کا قیام یقینی بنایا تاکہ وہاں کے بچے تعلیم یافتہ ہوں
علم کی سیڑھی سے بہتر کوئی سیڑھی نہیں یے، احسن اقبال
کیا کسی مسلمان ملک کو توفیق ہوئی کہ چاند پر جائے اور تحقیق کرئے، احسن اقبال
آج امریکا سپر پاور اس لیے نہیں ہے کہ اسکے پاس اسلحے کا ڈھیر ہے
اسلیے سپر پاور ہے کہ وہاں کی لائبریریوں میں ہر وقت لوگ علم کی تلاش میں مصروف ہیں
وہاں یونیورسٹیوں میں ہر وقت نئی تحقیق پر کام جاری ہے، احسن اقبال
علم کی طاقت سے امریکا آج سپر پاور ہے
میرے پاس غیر ملکی سفیر آکر سوال کرتے تھے کہ سی پیک میں سرمایہ کاری کیسے کریں
لیکن پھر ایک تبدیلی نے سی پیک منصوبے کو تباہ کیا
اور وہ سرمایہ کاری دوسرے ملکوں میں چلی گئی ، احسن اقبال
میرے خلاف جھوٹے کیسز بنائے گئے، احسن اقبال
میں نے اللہ سے دعا کی اگر اس ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہے تو مجھے تباہ کر دینا ، ورنہ الزام لگانے والے کو عبرت کا نشان بنا دینا
آج وقت نے سب ثابت کیا اور وہ لوگ عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، احسن اقبال
ہم نے دور دراز علاقوں میں جا کر تعلیمی ادارے بنائے ، احسن اقبال
کیا کوئی سوال کرتا ہے کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں کیا کیا
آج ہمیں یہی نفرتیں ختم کرنا ہیں ، ہمیں پاکستان کے لیے ایک ہونا ہے
اور یہی پیغام اقبال کا ہے
آج ہمیں ہر کام کے لیے مغرب کی ٹیکنالوجی کا سہارا لینا پڑتا ہے
دنیا کی امامت کے لیے اپنے اندر صلاحیتوں کو پیدا کرنا ہو گا ، احسن اقبال
اپنی زندگیوں کو فکر اقبال کے مطابق بہتر کریں تاکہ مسلم اما کو آگے لیجایا جا سکے
اقبال نے قائد اعظم کو 17 کے قریب خطوط لکھ کر قائل کیا
اقبال نے قائد کو کہا کہ مسلمانوں کے معاشی حقوق کبھی بھی ہندوستان میں رہتے ہوئے حاصل نہیں ہو سکتے
قائد اعظم واپس آئے اور مسلمانون کی قیادت کی، احسن اقبال
2047 میں پاکستان آزادی کا 100 سالہ جشن منائے گا، احسن اقبال
ہمیں اتنا کام کرنے کی ضرورت ہے کہ کہہ سکیں کے آزادی کے 100 سالوں کا حق ادا کیا ہے
اگلے 5 سال بہت اہم ہیں ، احسن اقبال
ہمیں اس ملک کی بنیاد مضبوط بنانے کی ضرورت ہے
ہمیں نوجوانوں کو مضبوط بنیاد دینا ہے، تاکہ ہمارے نوجوان پاکستان کو 2047 میں پاکستان کو دنیا کی سب اول کی معیشت میں لا سکیں
آج کی دنیا میں وہی ملک محترم ہے جو معاشی طور پر مضبوط ہے ، احسن اقبال
ہمیں محنت کرکے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے
ہمیں انتشار اور نفرت کا شکار نہیں ہونا، احسن اقبال
ہمیں ایک ہوکر اپنے ملک کو آگے لیجانا ہے
ہمیں اپنے معاشرے سے نفرت کو ختم کرنا ہے، احسن اقبال
ہم سب پاکستانی ہیں ، ہماری سوچ اور نظریہ میں فرق ہو سکتا ہے لیکن ہم سب کے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے
پاکستان کی تعمیر ہم سب کا فرض ہے، احسن اقبال