وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں ڈگری شو کے افتتاحی روز تقریب سے خطاب
آرٹ اور فلم کلچر کو فروغ دے کر پاکستان کو عالمی سطح پرمنفرد مقام دلانا چاہتےہیں، احسن اقبال
اڑان پاکستان قومی ترقی کو پائیدار بنیادوں پہ قائم کرنے کا پروگرام ہے
تخلیقی انڈسٹری کا فروغ ہماری ترجیحات میں شامل ہے, احسن اقبال
آرٹ، کلچر، ثقافت کے فروغ سے ہم پاکستان کی شناخت کو مظبوط کریں گے
پاکستان کی ثقافت اور سافٹ امیج کو دنیا کےسامنے لانا ہوگا،احسن اقبال
اسلام آبادمیں ڈبنگ سہولت مرکز قائم کیا ہے،احسن اقبال
معیشت کی مضبوطی کیلئے تربیت یافتہ نوجوانوں کی ضرورت ہے،احسن اقبال
سالانہ 2لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دی جائےگی،احسن اقبال
ہمیں معاشرے سے نفرت ،انتشارا ور انتہاپسندی کو ختم کرنا ہے،احسن اقبال
ہم سب پاکستانی ہیں، ایک دوسرے کا احترام لازم ہے،احسن اقبال
منفی سیاست کے خاتمے سے ہی معاشرے میں استحکام آئےگا، احسن اقبال
ملکی ترقی کیلئے سب کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا، احسن اقبال
ہمیں ترقی یافتہ ممالک کی معاشی پالیسیوں کو عملی جامعہ پہنانا ہوگا، احسن اقبال