وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے سیمینار سے خطاب
اڑان پاکستان کا ایک اہم شعبہ صحت ہے جس کے تحت ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا اہم منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے، احسن اقبال
صحت کا معیشت کی کارکردگی سے گہرا تعلق ہے، احسن اقبال
بیمار آبادی کمزور معیشت کا سبب بنتی ہے، احسن اقبال
ڈیولیوشن کے بعد صحت کا شعبہ جس توجہ کا مستحق تھا اس سے مکمل صرف نظر کیا گیا، احسن اقبال
پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، احسن اقبال
پاکستان میں ذیابطیس تیزی سے بڑھنے والی بیماریوں میں شامل ہے، احسن اقبال
ٹی بی کے مریضوں کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے، احسن اقبال
صحت کے شعبے کی خراب حالت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، احسن اقبال
حکومت نے 67 ارب روپے سے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا منصوبہ شروع کیا ہے، احسن اقبال
منصوبے کے تحت متاثرہ افراد کا علاج ہوگا، احسن اقبال
اگلے 3 سے 4 سال میں پاکستان کو ہیپاٹائٹس سی فری بنائیں گے، احسن اقبال
اگر مصر یہ کامیابی حاصل کر سکتا ہے تو پاکستان بھی کر سکتا ہے، احسن اقبال
پاکستان ایٹم بم بنا سکتا ہے، وہ ہیپاٹائٹس سی کا خاتمہ بھی کر سکتا ہے، احسن اقبال
ہیپاٹائٹس اور دیگر بیماریوں کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے، احسن اقبال
ترقی کے لیے صحت کے شعبے کو اولین ترجیح دینا ہوگی، احسن اقبال
نوے فیصد شرح خواندگی کے بغیر ترقی ممکن نہیں، احسن اقبال
ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، احسن اقبال
آبادی کی شرح میں اضافہ خطرناک حد تک کو پہنچ چکا، احسن اقبال
بحیثیت قوم درست فیصلے کرنے کی ضرورت ہے، احسن اقبال
سیاسی عدم استحکام پالیسی کے تسلسل میں رکاوٹ ہے، احسن اقبال
پالیسی کے تسلسل کے بغیر کسی بھی شعبے میں کامیابی ممکن نہیں، احسن اقبال
اگر نواز شریف کو 1999 میں نہ ہٹایا جاتا تو آج پاکستان ملائیشیا سے آگے ہوتا، احسن اقبال
2018 میں مصنوعی تبدیلی نے ملک کو پیچھے دھکیل دیا، احسن اقبال
آج ہمارے اقتصادی اشارے بہتر ہو رہے ہیں، احسن اقبال
ہم ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن ہیں، احسن اقبال
مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آ رہی ہے، احسن اقبال
اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، احسن اقبال
پاکستان معیشت میں بہتری کے اعشاریوں کی عالمی رینکنگ میں اوپر جا رہا ہے، احسن اقبال
ایکسپورٹ میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، احسن اقبال
اڑان پاکستان منصوبے کو خواب کہا گیا، لیکن ترقی کا آغاز خواب سے ہوتا ہے، احسن اقبال
اڑان منصوبہ تعبیر کی راہیں بھی تجویز کرتا ہے، احسن اقبال
2047 پر نظر رکھنی ہوگی تاکہ آزادی کی ۱۰۰ ویں سالگرہ کے موقع پر ہم معاشی طور پر مستحکم اور ترقی یافتہ ملک بن چکے ہوں ، احسن اقبال