Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر احسن اقبال کا راولپنڈی میں "پاکستان کی غیر مسلم کمیونٹیز کی معاشی شمولیت کے حوالے سےچیلنجز اور مواقع" کے موضوع پر تقریب کا انعقاد

January 20, 2025
وفاقی وزیر احسن اقبال کا راولپنڈی میں "پاکستان کی غیر مسلم کمیونٹیز کی معاشی شمولیت کے حوالے سےچیلنجز اور مواقع" کے موضوع پر تقریب کا انعقاد

یہ پاکستان کا مکمل گلدستہ موجود ہے جس کا تعلق ہر مزہب سے ہے

پاکستان کا مطالبہ اس وجہ سے قائم کیا گیا کہ ہندوؤں سے محفوظ ہو سکیں، احسن اقبال

پاکستان میں موجود ہر غیر مسلم یہاں پر محفوظ ہے اور ملک کے مستقبل کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے

پاکستان بنانے میں بھی مسیح برادری نے اہم کردار ادا کیا، احسن اقبال

پاکستان کی مسلح افواج میں بھی مسیح برادری بڑے عہدوں پر کردار ادا کر رہی ہے، احسن اقبال

یہ بھی حقیقت ہے کہ ملک میں کبھی کبھی تعصب کی بھی آگ بھڑکائی جاتی ہے جس کو کسی طور پر بھی برداشت نہیں کیا جا سکتا، احسن اقبال

اس نفرت اور تعصب کی بیخ کنی کرنے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

میں یہاں آپ کے سامنے ایک مثال موجود ہوں جسے ایک نوجوان نے نفرت کی گولی کا شکار بنایا، احسن اقبال

یہ ذہین سازی کرنے والے کون تھے اس پر سوچنا چاہیے، احسن اقبال

وزیراعظم پاکستان اڑان پاکستان کے زریعے ملک کو آگے لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں، احسن اقبال

یہ ہماری قومی زمہداری ہے کہ ہر پاکستانی کو ترقی کے برابر مواقع ملیں، احسن اقبال

أگر آپ کامیاب ملکوں کی مثال لیں تو وہ چھوٹے طبقے کو آگے لیکر آئے ہیں، احسن اقبال

پاکستان کی اڑان اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتی جب تک ہر پاکستانی اس میں کردار ادا نہ کرے، احسن اقبال

ملک میں موجود تمام اداروں میں اقلیتوں کی نمائندگی کے لیے خصوصی رول رکھا گیا ہے، احسن اقبال

ہم ایسے پاکستان کا خواب دیکھ رہے جسمیں ہر پاکستانی کو ترقی کے برابر مواقع ملیں،