Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر احسن اقبال کا موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

February 7, 2025
وفاقی وزیر احسن اقبال کا موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

وفاقی وزیر احسن اقبال کا موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

کلائمنٹ چینج کے حوالے سے منصوبہ بندی ڈویژن میں خصوصی سیل قائم ہے, احسن اقبال

اڑان پاکستان میں بھی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کو اہمیت دی گئی ہے، احسن اقبال

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں کو فنڈز کی ضرورت ہے

کلائمیٹ چینج اتھارٹی بھی بنا رہے ہیں، احسن اقبال

یہ اتھارٹی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مختلف علاقائی اور عالمی معاہدوں پر عمل درامد کو یقینی بنائے گی، احسن اقبال

حکومت پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق صوبوں، عالمی شراکت داروں اور دیگر متعلقہ فریقوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لئے پرعزم ہے

صوبوں کا موسمیاتی تبدیلی پالیسی کے نفاذ میں اہم کردار ہے، احسن اقبال

حکومت موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل پر خصوصی توجہ دے رہی ہے

پاکستان سمیت دینا بھر کو موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید خطرات لاحق ہیں، احسن اقبال

پاکستان پیرس معاہدے کا حصہ ہے، احسن اقبال

حکومت موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل پر خصوصی توجہ دے رہی ہے