وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا نارووال میڈیکل کالج کی پہلی وائٹ کوٹ تقریب 2025 سے خطاب
ایم بی بی ایس کے پہلے سال کی تکمیل پر طلبہ کو وائٹ کوٹ پہنائے گئے، والدین آبدیدہ
طلبہ کے حلف اٹھانے پر وزیر منصوبہ بندی کی مبارکباد
"انسان کی زندگی کے وہ لمحے سب سے قیمتی ہوتے ہیں جب وہ اپنے آباؤ اجداد کے خوابوں کو حقیقت بنتے دیکھتا ہے۔"
1993 میں جب نارووال کے عوام نے مجھے قومی اسمبلی کا رکن منتخب کیا تو میرے پاس نہ ڈیرے تھے، نہ بینک بیلنس، بلکہ میری تعلیم ہی میری پہچان تھی
میں نے خود سے وعدہ کیا تھا کہ جس خطے نے مجھے تعلیم کی بنیاد پر کامیاب کیا، میں اسے دنیا کی بہترین تعلیمی سہولیات دوں گا
نارووال میں انجینئرنگ یونیورسٹی، آئی ٹی کیمپس اور یونیورسٹی آف نارووال کا قیام اسی عزم کی تکمیل ہے
آج یونیورسٹی آف نارووال میں 7000 طلبہ زیر تعلیم ہیں، جن میں 5000 طالبات شامل ہیں
یونیورسٹی آف نارووال میں سینٹری سائنسز کا ڈیپارٹمنٹ سب سے کامیاب ہے
نارووال میڈیکل کالج میرا خواب تھا، جسے 2017-18 کے بجٹ میں منظور کرایا
حکومت کی تبدیلی کے بعد تمام ترقیاتی منصوبے روک دیے گئے، نارووال اسپورٹس سٹی کا مقدمہ بنا کر مجھے جیل بھیج دیا گیا
یہ سوال کیا گیا کہ نارووال میں اسپورٹس سٹی کیوں بنایا؟ میرا جواب تھا: کیا نارووال پاکستان کا حصہ نہیں؟
حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ چالیس کروڑ کی گرانٹ سے نارووال میڈیکل کالج کا منصوبہ دوبارہ شروع کیا گیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں اس منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھایا گیا
آج 100 طلبہ و طالبات اپنی میڈیکل تعلیم کا آغاز کر رہے ہیں، جو میرے خواب کی تعبیر ہے
مجھے یقین ہے کہ نارووال میڈیکل کالج ایک دن پاکستان کے صفِ اول کے میڈیکل کالجوں میں شامل ہوگا
نارووال میڈیکل کالج میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس، بائیو میڈیسن اور جدید طبی تحقیق کو فروغ دیا جائے گا
اگر آپ بہترین ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں تو مسلسل 10 سال محنت کریں اور تحقیق کو اپنا شعار بنائیں۔
سوشل میڈیا کا غلط استعمال نوجوانوں کو تباہ کر سکتا ہے، گمراہ کن پروپیگنڈے سے بچنا ہوگا
میرے جسم میں آج بھی وہ گولی موجود ہے جو ایک نوجوان نے سوشل میڈیا کی بدگمانیوں کی وجہ سے مجھ پر چلائی۔
اختلاف رائے ضروری ہے، مگر اسے نفرت میں بدلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
یہ 100 طلبہ و طالبات وہ روشن چراغ ہیں جن کا مستقبل محفوظ بنانا ہماری کامیابی ہے۔
پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے کے لیے مثبت سوچ اپنانا ہوگی
اڑان پاکستان کے ذریعے 2030 تک معیشت کو 1 ٹریلین ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے۔
ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے اور اسے بدنام کرنے والوں کو پہچاننا ہے۔
نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، سپر پاور کو "نو" کہہ کر میزائل کا کامیاب تجربہ کی
پسماندہ ضلع کو ترقی دینا اور سہولیات کی فراہمی جرم نہیں، پاکستان کی حقیقی ترقی جے،احسن اقبال
مجھے فخر ہے کہ تعلیم میری پہچان ہے، احسن اقبال
ناروال کے عوام نے مجھے امن، تعلیم اور ترقی و خوشحالی کے لئے ووٹ دیا، احسن اقبال
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے تمام وعدوں کو پورا کیا، احسن اقبال
ناروال کا پسماندہ ہونا یہاں کے عوام اور میرا جرم نہیں، احسن اقبال
تعلیم ہی امن اور آشتی کی ضمانت فراہم کرتی ہے، دل و دماغ روشن کرتی اور تاریکیوں کا خاتمہ کرتی ہے، احسن اقبال
امن کے ساتھ ترقی اور خوشحالی جڑی ہے، میں نے تعلیم امن اور خوشحالی کے منشور کو اپنایا، احسن اقبال