Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی مزار اقبال آمد وفاقی وزیر احسن اقبال نے مزار اقبال پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور فاتح خوانی کی

April 21, 2025
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی مزار اقبال آمد 

وفاقی وزیر احسن اقبال نے مزار اقبال پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور فاتح خوانی کی
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی مزار اقبال آمد

وفاقی وزیر احسن اقبال نے مزار اقبال پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور فاتح خوانی کی

وفاقی وزیر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے

آج مفکر پاکستان کا 87 واں یوم وفات ہے، احسن اقبال

پوری قوم کی طرف سے اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے لئے آیا ہوں

علامہ اقبال نے مردہ قوم کو شعور دیا اور پاکستان کا خواب دیکھا، احسن اقبال

آج پاکستان میں جو فکری انتشار ہے اُسکی وجہ اقبال کے کلام سے دوری ہے

حکومت نے ہر سطح پر افکار اقبال کی ترویج کا فیصلہ کیا ہے, احسن اقبال

ایچ سی سی افکار اقبال کی نصاب میں شمولیت کو یقینی بنائے گا

حکومت اقبال کی فکر کو تعلیمی میدان کا حصہ بنائے گی، احسن اقبال

جب 2027 میں علامہ اقبال کا 150 واں یوم پیدائش ہوگا تو بین الاقوامی سطح پر اقبال ڈے منائیں گے، احسن اقبال


آج کے نوجوانوں کو اگر فکر اقبال سے روشناس کروائیں تو وہ مذہبی انتہا پسندی سے دور ہوسکتے ہیں

اڑان پاکستان کے تحت فکر اقبال کو مرکزی حیثیت دی جارہی ہے، احسن اقبال