Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر احسن اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف وزارت منصوبہ بندی کی قائم کردہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اور وزارت کی تمام خواتین نے شرکت کی۔

September 4, 2024

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی نے ہا کہ ہر خاتون کو کام کی جگہ پر تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، ہم نے حکومت میں آتے ہیں خواتین کی قومی ترقی میں شمولیت بڑھانے کے لیے جینڈر یونٹ قائم کیا تاکہ خاتون دفتر میں تحفظ کے احساس کے ساتھ کام کرے، اور وزارت منصوبہ بندی کو خواتین اپنے لیےکام کرنے کی محفوظ ترین جگہ لگے۔

جناب احسن اقبال نے مزید کہا کہ بچوں کے لیے بہترین ڈے کئیر بنایا تاکہ مائیں ذہنی سکون سے کام کریں۔انھوں نے کہا کہ کوئی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک 50 فیصد خواتین کی شمولیت نہ ہو، اورمری پوری کوشش ہے کہ وزارت منصوبہ بندی کو خواتین کے لیے رول ماڈل بنایا جائے، یہاں کسی خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا،
اجلاس میں موجود وزارت منصوبہ بندی کی تمام خواتین افسران اور اہلکار نے وفاقی وزیر سے اپنے اپنے خیالات کا ظہار کیا