Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی سی پیک کے تحت زرعی شعبے میں 1 ہزار ماہرین کی چین میں تربیت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت

September 4, 2024

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی رانا تنویر اور وزارت خوراک و زراعت کی اعلی حکام کی شرکت

زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، احسن اقبال

زرعی تعلیم و تحقیق حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، احسن اقبال

وزیراعظم کی حصوصی ہدایت پر 1ہزار ماہرین کو چین بھیجا جا رہا ہے،احسن اقبال

جدید خطوط پر استوار زراعت کے شعبے میں تربیت حاصل کریں، احسن اقبال

ہمارے پاس بہترین وسائل اور بہترین اذہان موجودہیں،احسن اقبال

زرعی شعبےمیں جدیدٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں نمایاں اضافہ کیاجاسکتاہے،احسن اقبال

امیدہے کہ تربیت کیلئے چین جانیوالے ایک ہزارافرادملک میں زرعی انقلاب کے معماربنیں گے،احسن اقبال

زرعی شعبے میں ترقی وزیراعظم کی ترجیحات میں شامل ہے،راناتنویرحسین وزیر فوڈ سیکیورٹی

زراعت کے شعبے میں اہداف کو حاصل کیاجائے گا،راناتنویرحسین

زراعت میں روایتی طریقہ کاشت کاری کو تبدیل کریں گے،راناتنویرحسین