احسن اقبال نے مختصر ترین ممکنہ راستوں کے ذریعے وسطی ایشیا کے ساتھ تجارتی سڑک، ریل اور سمندری رابطوں پر زور دیا، وزارتوں کو نئے تجارتی راہداریوں کے ساتھ ملٹی ماڈل کنیکٹیویٹی کے پہلے مرحلے میں ترجیحی پروجیکٹس منتخب کرنے کی ہدایت کی
14 مئی 2025 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کی زیر صدارت ملٹی موڈل کنیکٹیویٹی پر ورکنگ گروپ کا دوسرا مشاورتی اجلاس آج منعقد ہوا، جس میں...
Read More