Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کی زیر صدارت پولیس اصلاحات پر گورننس انوویشن لیب کا اجلاس

May 11, 2023

اجلاس میں قانونی ماہرین ، سول سوسائٹی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آفیسرز اور دیگر سٹیک ہالڈرز کی شرکت

اسلام آباد میں قومی پولیس ہسپتال کی تعمیر کا آغاز کیا جارہا ہے : وفاقی وزیر

معاشرے میں امن و امان کے لئے کمیونٹی اور پولیس کو ملکر کام کرنا ہوگا: وفاقی وزیر

تھانے میں تعینات آفیسرز کے لئے لیڈرشپ تربیتی پروگرام شروع کیا جائے : وفاقی وزیر

اسلام آباد پولیس کو باقی صوبوں کے لئے مثالی بنائیں گے : وفاقی وزیر

جدید ٹیکنالوجی کو تیزی سے پولیس میں نافذ کیا جائے گا : وفاقی وزیر

تھانوں میں عوام دوست ماحول فراہم کیا جائے : وفاقی وزیر

تھانوں میں مصالحتی کمیٹیوں کے ذریعہ معاشرتی جھگڑوں کا تصفیہ کروانا چاہیے : وفاقی وزیر

مسلم لیگ (ن ) حکومت نے ماڈل پولیس سٹیشنزکا منصوبہ شروع کیا : وفاقی وزیر