وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، حکومت پاکستان پروفیسر احسن اقبال نے، یونیورسٹی آف ویٹر نری اینڈ اینیمل سائنسزکے زیر اہتمام نارووال میں خان بہادر چوہدری مشتاق احمد، کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز ،یو وی اے ایس۔ کےنئےتعمیر ہونے والے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا اور،اس افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوۓے کہا کہ ، اللہ تعالی ٰ نےقرآن پاک میں بصارت اور عقل والوں کو اللہ کی نشانیوں پر غوروفکر کرنے کی تلقین کی۔اللہ پاک نے بنی نوع انسانی کی ہدایت کی پہلی کرن ہی علم کو ٹھہرایا ہے، اور فرمان خدا وندی ہے علم والے اور بے علم برابر نہں ہو سکتے،
وفاقی وزیرپروفیسرچوہدری احسن اقبال نے،اپنے خطاب میں کہا کہ۔سپین میں مسلمانوں کا عروج تحقیق کی بنا پر ہوا، اورآج ہمارے طلبا کا مقابلہ یورپ امریکہ سے ہے،مسلمانوں کا تحقیق کو چھوڑنا انکی زبوں حالی کی وجہ ہے،کہا ہمارےمستقبل کا دارومدار تحقیق و جدت پر ہے۔انہوں نے کہا ہمں آج اپنےطلبا کی صلاحیت کو بڑھانا ہوگا، کیونکہ آج اسرائیل کے سائنس دانوں کے پیٹنٹ مسلمان سائنسدانوں سے زیادہ ہیں، کہاریاست بہترین ہارڈویئر مہیا کر سکتی ہے۔بہترین سافٹویئر اساتذہ اور طلبا نے بنانا ہے،پاکستان میں گوشت، پولٹری اور دودھ کے شعبوں میں ترقی کے لیے یہ یونیورسٹی اپنا کردار ادا کرے، جو ملک میں تمام یونیورسٹیوں کے لیے مشعل راہ ہو،انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان آج دنیا میں چوتھے نمبر پر دودھ پیدا کرنے والا ملک ہے،دودھ کی پیداوار میں اضافے سے ملکی معیشت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے، اور کہا ہمیں ضلع میں پولٹری کو فروغ دینا ہوگا، کیونکہ گوشت کی برآمدات سے ملکی معیشت کو بہتر کیا جاسکتا ہے، انہں نےکہاہمیں سوال کرنا سیکھنا ہے، پھر ہی اللہ کی ذات سے جواب ملے گا،وفاقی وزیر پروفیسرچوہدری احسن اقبال نےکہا کہ انکی سیاست میں کامیابی میں ماں کی دعا شامل حال ہے،اورخان بہادر چوہدری مشتاق احمد ویٹرنری یونیورسٹی ایک خواب تھو جو پورا ہوا،