وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا قدرتی گیس پالیسی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر رپورٹ کے اجراءکے موقع پر خطاب
طلب اور رسد میں توازن ضروری ہے
گیس کے ذخائر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے 2013 - 18 میں قطر کے ساتھ ایل این جی گیس کا معاہدہ کیا
پچھلے 4 سالوں میں بروقت اور دانشمندانہ فیصلے نہیں کئے گئے ۔
ہمیں اپنے قدرتی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے ۔
دنیا میں پائپ لائینز کے ذریعے گیس کی ترسیل کارگر طریقہ نہیں :
قابل تجدید توانائی کی طرف منتقل ہونے کے لئے حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے :
شمسی توانائی سے ملک کا توانائی کا خسارہ پوراکرنے کے مواقع موجود ہیں : وفاقی وزیر
پاکستان کو بحرانوں پر قابو پانے اور اقتصادی قوت بننے کے لئے 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت میں ڈھالنا ہوگا: وفاقی وزیر
ہم سب نے مل کہ سیاسی استحکام کو قائم کرنا ہے اور محنت سے کام کرنا ہے : وفاقی وزیر
پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے : وفاقی وزیر
ہمارے پاس بہترین افرادی قوت ہے جس سے بھرپور فائدہ پالیسیوں کے تسلسل سے ممکن ہے : وفاقی وزیر
پیداروی صلاحیت میں اضافہ کے لئے جدت اور جدید عصری تقاضوں سے استفادہ حاصل کرناہوگا : وفاقی وزیر