وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کالیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب
انجینئرز کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں،وفاقی وزیراحسن اقبال
پاکستان کی یونیورسٹیز کو انجینئرنگ پیٹر ن پر تشکیل دینا ہوگا،احسن اقبال
آئی ٹی ،مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی کے شعبہ جات بہت اہمیت اختیار کرچکے ہیں،احسن اقبال
مصنوعی ذہانت اور کوانٹم کمپیوٹنگ آج کے دور میں بہت تیزی سے فروغ پا رہی ہے،احسن اقبال
پاکستان کی ٹاپ فائیو انجیئنرنگ یونیورسٹیوں کو اپنی لیباریٹریز کی اپ گریڈیشن کیلئے 5 ارب فراہم کیے ہیں،احسن اقبال
جو قومیں تحقیق کےمیدان میں آگے بڑھتی ہیں وہی قومیں قیادت کرتی ہیں،احسن اقبال
ہمارے پاس ورلڈ کلاس سائنس دانوں کی کمی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال