Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا گلوبل فورم کے انڈسٹریلائیزیشن اور ڈیجیٹل پینل سے خطاب

July 10, 2023
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا گلوبل فورم کے انڈسٹریلائیزیشن اور ڈیجیٹل پینل سے خطاب
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا گلوبل فورم کے انڈسٹریلائیزیشن اور ڈیجیٹل پینل سے خطاب

ڈیجیٹل اور صنعتی انقلاب نے دنیا کی تاریخ پر دور رس اثرات مرتب کئے ہیں : احسن اقبال

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز نے مواصلات کے نظام میں انقلاب برپا کردیا ہے : احسن اقبال

ہمیں ملکر ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانا ہے : احسن اقبال

آٹومیشن اور روبوٹس نے صنعت کے نظام میں ضم ہو کر پیداواریت کی صلاحیت کو ہوش ربا بنا دیا ہے : احسن اقبال

یہ دور انڈسٹری 4.0 کا ہے جس نے کاروبار اور سٹارٹ اپس کے لئے نئے راستے ہموار کر دئیے ہیں :احسن اقبال

ہمیں ڈیجیٹل انقلاب سے پیدا ہونے والے امکانات کا فائدہ اٹھانا ہے : احسن اقبال

چین کے تجربات سے دنیا کو استفادہ کرنے کی ضرورت ہے : احسن اقبال

پاکستان سی پیک کے ذریعہ چین کے تجربات سے سیکھ رہا ہے: احسن اقبال

حکومت پاکستان آر اینڈ ڈی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ فراہم کر رہی ہے : احسن اقبال


پاکستان میں عصرحاضر کے رحجانات اور تقاضوں کو مد نظر رکھ کہ مصنوعی ذہانت ، سائبر سیکورٹی ، آٹومیشن اور روبوٹکس بگ ڈیٹا اور کلاوڈ کمپیوٹنگ ، کوانٹم کمپیوٹنگ اور نینو ٹیکنالوجی پر نیشنل سینٹرز قائم کئے گئے ہیں : احسن اقبال

پاکستان اورچین کے ادارے تحقیق ، صنعت اور اکیڈیمیا کے شعبوں میں شراکت اور تعاون کر رہے ہیں : احسن اقبال