Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوشن ایپ کا افتتاح

August 1, 2023
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوشن ایپ کا افتتاح
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اسلام آباد میں مانیٹرنگ اور ایویلیوشن ایپ کا باقاعدہ افتتاح، مانیٹرنگ اور ایویلیوشن ایپ حکومت کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کرے گی جبکہ یہ ایپ شفافیت کے عمل کو مضبوط کرے گی اور ایک ڈیش بورڈ کے ذریعے اور ایپ کے ذریعے ہم تمام پراجیکٹ کو مانیٹر کر سکتے ہیں

یہ ایپ ماننٹر ایویلیوشن سے فیصلہ سازی میں بھی مدد ملے گی جبکہ تمام منصوبوں میں یہ ہمارے لئے ایک گائیڈ ہو گی۔ وفاقی وزیر۔

: ہمارے پاس قرضے ادا کرنے کے لئے بھی وسائل نہیں ہیں جبکہ ہمارا ڈیولپمنٹ بجٹ ادھار پر چل رہا ہے،
ان تمام مسائل کے ساتھ ایسی ایپ کم۔بجٹ پر پراجیکٹ مکمل کریں گی۔ اس مقصد کے لئے یہ ایپ بہترین ہے

ہماری وزارتوں میں کے پی آئی درست بنانے کی صلاحیت نہیں ہے
: ایسی ایپ مختلف وزارتیں بھی فائدہ اٹھائیں گے وفاقی وزیر

سی پیک کا اگلا مرحلہ نہایت اہم ہے: چائنا کے نائب وزیراعظم نے پاکستان آ کر ہم پر دوبارہ اعتماد کیا
: ایم ایل ون کا منصوبے کو نیا بنا سکیں گے، وفاقی وزیر

ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے والا ہے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے پر کام تیزی سے بڑھ رہا ہے وفاقی وزیر۔