وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی نئی عمارت کے سنگ بنیاد کے موقع پر خطاب
پائیڈ کےمستقل گھر کی بنیاد رکھ رہے ہیں : وفاقی وزیر
پائیڈ ایک تحقیقی ادارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک تھنک ٹینک ہے جو معاشی معاملات میں حکومت کی رہنمائی کرتا ہے : وفاقی وزیر
محدود وسائل کا بہترین استعمال کرنا ہوگا : وفاقی وزیر
پائئڈ پہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ محدود وسائل بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کے حوالے سے متعلق حکومت کی رہنمائی کرے : وفاقی وزیر
وہ ملک ترقی کر سکیں گے جو خود کو ڈیجیٹل انقلاب میں ڈھالنے کے لئے تیار ہوں گے : وفاقی وزیر
ہم نوجوانوں کو ڈیجیٹل انقلاب کا سامنا کرنے کے لئے لیپ ٹاپ دے رہے ہیں ، مرغی انڈے نہیں : وفاقی وزیر
گرین انقلاب 2.0 کے تحت ٹیکنالوجی اور زراعت کو ضم کر رہے ہیں : وفاقی وزیر
اصل ترقی افراد تک ثمرات پہنچانا ہے : وفاقی وزیر
ان طبقات کو تقویت دینی ہے جو ملک کی ترقی میں میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں : وفاقی وزیر
وسائل کی کمی کے باوجود ہائیر ایجوکیشن کے لئے 70 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا : وفاقی وزیر
ملک کی ترقی کے لئے 5 ایز کاروڈمیپ اور پلیٹ فارم فراہم کیا : وفاقی وزیر