وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال نے وینچر کیپیٹل فنڈ کا افتتاح کردیا
وینچر کیپیٹل فنڈ کا مقصد پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا وینچر کیپیٹل فنڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ہمارے لئے سب سے بڑا چیلنج معاشی برین ہیمرہج کو ٹھیک کرنا تھا : وفاقی وزیر
آج پوری دنیا میں لوگ سی پیک فیز 2 اور ایس آئی ایف سی کی باتیں کر رہے ہیں : وفاقی وزیر
پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے : وفاقی وزیر
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو سہل بنانے کے لئے 5 ارب روپے کا وینچر کیپیٹل مختص کیا گیا ہے: وفاقی وزیر
ترقی کے سفرکو جاری رکھنے کے لئے ہمارے نجی شعبہ میں صلاحیت موجود ہے: وفاقی وزیر
نجی شعبہ یونیورسٹیوں کے ساتھ انڈسٹری ایکیڈیمیا ربط قائم کرے اور اطلاقی تحقیق کے ذریعے ترقی کی راہ ہموار کریں : وفاقی وزیر
برآمدات بڑھائے بغیر ترقی ممکن نہیں : وفاقی وزیر