Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

نگران وزیر منصوبہ بندی و ترقی محمد سمیع سعید کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کااجلاس

September 1, 2023
نگران وزیر منصوبہ بندی و ترقی محمد سمیع سعید کی زیر صدارت نیشنل  پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کااجلاس
نگران وزیر منصوبہ بندی و ترقی محمد سمیع سعید کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کااجلاس

افراط زر کے دباو کا جائزہ لینے کے لئے نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلا س تواتر سے منعقد کئے جائیں گے : وفاقی وزیر

افراط زر کو قابو کرنے کے لئے اصلاحی اقدامت اٹھائے جارہے ہیں : وفاقی وزیر

قوائد و ضوابط کے مطابق صوبائی حکومتیں پیشگی اقدمات اٹھائیں : وفاقی وزیر

عوام تک ریلیف پہنچانے کے لئے تمام سٹیک ہالڈرز اپنا موثر کردار ادا کریں : وفاقی وزیر

حکومت کی پوری کوشش ہے عوام کو اشیائے ضروریات مناسب دام پر مہیا ہوں : وفاقی وزیر