Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی قائم مقام وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ملاقات

October 6, 2023
وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی قائم مقام وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ملاقات
وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی قائم مقام وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ملاقات

ملاقات میں سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی اویس منظور سمرا ، ممبر انفراسٹرکچر اور وزارت کے سنئیر افسران کی شرکت

ملاقات میں آذاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں اور جاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

ملاقات میں آزاد کشمیر میں آبی وسائل، انفراسٹرکچر اور توانائی کے زیر تکمیل منصوبوں سے متعلق امور زیر بحث آئے

آزاد کشمیر کے تمام منصوبے انتہائی اہمیت اور دور رس اثرات کے حامل ہیں،سمیع سعید

وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائے گی، وزیر منصوبہ بندی