Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."

Press Release/Tickers

Efforts of Chinese mining company lauded to promot...

Published : 17 May 2024

During a meeting held on Thursday with a Chinese mining company (MRDL ...


National Sustainable Development Goals (SDGs) Conf...

Published : 16 May 2024

The Ministry of Planning, Development, and Special Initiatives hosted ...


The Ministry of Planning, Development, and Special...

Published : 15 May 2024

The Ministry of Planning, Development, and Special Initiatives organiz...


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بند...

Published : 14 May 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبا...


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت دورہ چین کے حوالے سے جائزہ اجلاس

Dated : 7 May 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت دورہ چین کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اجلاس میں سیکرٹری ریلوے ، سیکرٹری این ایچ اے ، ایڈیشنل سیکرٹری پاور اور وزارت منصوبہ بندی کے اعلی حکام کی شرکت

وفاقی وزیر کو مختلف وزارتوں کے حوالے سے دورہ چین کے دوران پیش کیے جانے والے منصوبوں پر تفصیلاً بریفنگ دی گئی

سی پیک فیز 2 کی پیش رفت کو یقینی بنانا دورہ چین کا اہم ایجنڈا ہو گا

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال

دورہ چین پر ایم ایل ون ایک اہم ایجنڈا ہو گا، احسن اقبال

ایم ایل ون ڈیڑھ سو سال پرانا ٹریک ہے اور اگر اب اس پر کام شروع نہ کیا گیا تو خدانخواستہ ہم مزید حادثات کا شکار ہوں سکتے ہیں ، احسن اقبال

ایم ایل ون پر ہمارے مواصلات اور تجارت کے شعبوں کے لئے ناگزیر ہے، احسن اقبال

چین نے ایک واضح وژن اور روڈمیپ کے ساتھ ترقی کی، احسن اقبال

ملکی ترقی کے لیے ہمیں بھی ایک وژن کو لے کر چلنا ہو گا، احسن اقبال

علاقائی تعاون، اپنے اور روابط کے حوالے سے پاکستان خطے میں اہم ترین ملک ہے، احسن اقبال

ہمیں خطے میں اپنی جغرافیائی مرکزیت کو مواقع میں بدلنے کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کرنا ہوگی، احسن اقبال