فاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی بیجنگ ایئرپورٹ پر آمد
بیجنگ ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور چینی حکام نے استقبال کیا۔
نئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ چین کا پہلا اعلی سطحی دورہ ہے۔
احسن اقبال کا چین پہنچنے کے بعد بیجنگ ایئرپورٹ سے خصوصی پیغام
چین پاکستان کا تاریخی دوست ہے، جس نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، احسن اقبال
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں, احسن اقبال
پہلے مرحلے میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبے کو اپگریڈ کیا گیا ۔
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت ، سنعت ، گرین توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دیا جائے گا ۔
اس دورے سے تیرہویں جوائنٹ کاپریش کمیٹی میٹنگ کا ایجنڈا مرتب کرنے میں مدد ملے گی، احسن اقبال