وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا سلطان اذلان شاہ ہائی کپ فائنل میں پاکستان ہاکی ٹیم کو بہترین کھیل پیش کرنے پر خراج تحسین
پاکستانی ہاکی ٹیم نے فائنل میں جاپان کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، احسن اقبال
تیرہ سال بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ ہاکی ٹورنمنٹ کے فائنل میں رسائی خود ایک بہت بڑی کامیابی ہے
فائنل کے دوران پاکستان کے کھلاڑیوں نے پیشہ ور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
ٹیم کی سیلیکشن پہ میرٹ ہوئی، میرٹ نے خود کو ثابت کیا: احسن اقبال
پاکستانی ہاکی کے پلیرز نے محدود فنڈز کے باجود تمام ٹورنمنٹ میں جس کھیل کا مظاہرہ کیا وہ ثابت کرتا ہے کہ اس ملک کی مٹی میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے
ہم ملک میں سپورٹس کی بحالی کی طرف بھرپور توجہ دے رہے ہیں
امید ہے ہمارے ہاکی پلیرز ہمارے کھوئے ہوئے شاندار ماضی کو دوبارہ واپس لائیں گے
ہم پرامید ہیں کہ پاکستانی ہاکی ٹیم مستقبل میں عالمی ٹورمنٹس میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی