Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر اظہار افسوس

May 20, 2024
وفاقی وزیر احسن اقبال کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر اظہار افسوس
وفاقی وزیر احسن اقبال کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر اظہار افسوس

ابراہیم رئیسی کی وفات سے مسلم امہ ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی

ابراہیم رئیسی کا انتقال امت مسلمہ کے لیے بڑا نقصان ہے

مظلوم فلسطینیوں کے لیے ابراہیم رئیسی کی آواز کو مسلم دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی

مسلم دنیا کے درمیان روابط مضبوط کرنے میں ابراہیم رئیسی کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

ابراہیم رئیسی نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا

دورہ پاکستان میں ابراہیم رئیسی کی پاکستان سے محبت اور وابستگی واضح نظر آئی

ابراہیم رئیسی پاکستان کے مخلص دوست تھے

عالمی سطح پر ابراہیم رئیسی کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا