Public Awareness Campaign ON Corruption: "United Against Corruption for a Prosperous Pakistan....."
Official Press Release

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ایکسپو سینٹر لاہور میں28ویں ایشیاانٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کے دوران خصوصی خطاب

August 3, 2024
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ایکسپو سینٹر لاہور میں28ویں ایشیاانٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کے دوران خصوصی خطاب
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ایکسپو سینٹر لاہور میں28ویں ایشیاانٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کے دوران خصوصی خطاب

وزیر اعظم کی نگرانی میں ایکسپورٹرز کے ساتھ مل کر روڈ میپ بنایا گیا ہے, احسن اقبال

مید ان پاکستان کو پاکستان کا برینڈ بنانے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

ہمیں ویلیو ایڈڈ پراڈکٹ کی طرف جانا ہے، احسن اقبال

ہمیں اپنے اختلاف کو کچھ دیر کے لئے پس پشت ڈالنا پڑے گا ، احسن اقبال

پاکستان نے اگر مار کھائی ہے تو سیاسی عدم استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل سے کھائی ہے، احسن اقبال

ہم نے پلان بنائے لیکن ان پر چلنے کا موقع نہیں ملا، احسن اقبال

اگر سی پیک پر چلتے تو پاکستان کی کایا پلٹی ہوتی، احسن اقبال

دو ہزار اٹھارہ میں چند ججز اور جرنیلوں نے اپنی بیگمات کے دباؤ میں آکر ایک اناڑی گورنمنٹ کو بٹھایا

چین میں دوبارہ فیصلہ کیا ہے کہ سی پیک ٹو شروع کیا جائے گا، احسن اقبال

پچھلی مرتبہ بھی سی پیک کو ختم کیا گیا، احسن اقبال

اب پھر سی پیک کی بات کررہے ہیں تو ملک میں انتشار کی بات ہورہی ہے, احسن اقبال

پاکستان ترقی کرے گا تو ہم محفوظ ہوں گے، احسن اقبال

ہمیں سیاست کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

اگر ہم نے ان موقعوں کا فائدہ نہ اٹھایا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی، احسن اقبال

یہ حکومت پرائیویٹ سیکٹر کی پوری مدد کرے گی، احسن اقبال

حکومت کے پاس اب بجٹ نہیں رہا، احسن اقبال