وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت کچھی کینال منصوبے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ، صوبائی وزراء اور حکام نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
ماہرین دو ماہ کے اندر اندر کچی کینال سے 400 سے 500 کیوسک پانی لے جانے حل پیش کریں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی ہدایات
کچھی کینال سے بلوچستان کی 7 لاکھ 13 ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی، احسن اقبال
مستقبل میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی کی تشکیل سے قبل کچھی کینال کو بحال کرنا اور 500 کیوسک پانی کا بحال ہونا ضروری ہے ، احسن اقبال
مقامی آبادی کو جلد از جلد پانی فراہنم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، احسن اقبال
ہمیں اپنے ترقیاتی بجٹ میں فراہم کئے گئے محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے اس کا حل نکالنا ہے، احسن اقبال
پنجاب میں اربن کنال بہترین کام کر رہی ہے ، ہمیں پنجاب کے اربن کنال ماڈل کو اپنانے پر سوچنا چاہئے، احسن اقبال
سیلاب 2022 کی وجہ سے بلوچستان اربن کنال کو شید نقصان ہوا، سرفراز بگٹی وزیر اعلی بلوچستان
کچھی کنال کی بندش کے باعث کمانڈ ایریا میں کاشتکاری بند ہو چکی ہے، سرفراز بگٹی
مجھے پوری امید ہے کہ وزیر منصوبہ بندی کی زیر نگرانی جلد از جلد کنال میں پانی کی بحالی سمیت مستقبل میں بہترین لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا، وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی