ہاروڈ یونیورسٹی میں ایم بی اے پروگرام میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کے وفد کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات
ممبر سوشل سیکٹر رفیع اللہ کاکڑ کی جانب سے وزارت سے متعلق امور پر بریفننگ
ہارورڈ جیسی یونیورسٹیاں مستقبل کے لیڈرز کی تلاش میں ہوتی ہیں، احسن اقبال
آپ سب پاکستان کے روشن مستقبل کے ستارے ہیں، احسن اقبال
پاکستان میں پبلک سیکٹر کے دروازے آپ جیسے ہونہار نوجوانوں کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے طلباء کو اپنے سیاسی کیریئر کے بارے میں بتایا
1983 میں پینسلوینیا یونیورسٹی کے بزنس سکول میں اس عزم کے ساتھ گیا کہ ایک دن پاکستان کے عوام کے لیے کام کروں گا، احسن اقبال
1993 میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا، احسن اقبال
پاکستان کے لیے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا آغاز کیا، احسن اقبال
ملک کے لیے انتھک محنت کی اور عوام کے مفاد کے لیے پالیسیاں بنائیں، احسن اقبال
1998 میں پہلی آئ ٹی پالیسی بنائی، احسن اقبال
اوورسیز سکالرشپ سکیم شروع کی جسکے ذریعے پاکستانیوں کے لئے بیرون ممالک تعلیم حاصل کرنے کے مواقع کھولے، احسن اقبال
2013 میں مسلم لیگ کی حکومت نے سی پیک کا آغاز کیا، احسن اقبال
سی پیک کے نتیجے میں بنیادی انفراسٹرکچر، شاہراہوں کی تعمیر اور توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوئے، احسن اقبال
ہم نے ماضی میں وژن 2010، وژن 2025 جیسے شاندار پلان بنائے جو سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو گئے، احسن اقبال
ملکی ترقی کے لیے امن کیساتھ پالیسیوں میں استحکام اور تسلسل ناگزیر ہے, احسن اقبال
5 ایز فریم ورک کے تحت پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ کو حتمی شکل دے رہے ہیں، احسن اقبال
پاکستان آج بھی 2018 کی تبدیلی کے پیدہ کردہ معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے، احسن اقبال
کل بجٹ کا 50 فیصد سے بھی زائد قرضوں کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے، احسن اقبال
ہمارا ملک تمام نعمتوں سے مالا مال ہے، احسن اقبال
ہمیں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی ریس میں کامیاب کرنا ہے، احسن اقبال
ہمارے پاس موجود علم، تجربہ اور مہارت رپورٹوں تک محدود ہے، احسن اقبال
عمل کا راستہ اپنا کر 77 سال میں کئیے گئے نقصان کو پورا کرنا ہے، احسن اقبال
نفرت اور انتقام کی سیاست ہمیں من حیث القوم آگے نہیں بڑھنے دے سکتی، احسن اقبال
آپ جیسے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ملکی مستقبل کی باگ ڈور ہے، احسن اقبال
وزارت منصوبہ بندی سے متعلق امور، اہم اقدامات اور ترقیاتی عمل سے متعلق جان کر علم میں اضافہ ہوا، طلباء