وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے زیر صدارت وزیراعظم پاکستان کے گزشتہ دورہ چین کے حوالے سے اہم اجلاس
صوبوں سے زری ماہرین کو چین بھجوانے کے حوالے سے تبادلہ خیال
زرعی شعبے میں چین کی مہارت اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
وفاقی حکومت نجی سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، احسن اقبال
غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، احسن اقبال
تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، احسن اقبال
تجارتی وفود کے تبادلے سے دونوں ملکوں کے نجی شعبوں کے مابین اعتماد قائم کرنے میں مدد ملے گی، احسن اقبال
چینی ماہرین سرمایہ کاروں اور اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، احسن اقبال
پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے ویزا حصول میں اسانی کے لیے چینی سفارت خانے سے بات کی جائے گی، احسن اقبال
چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی کے حوالے سے فریم ورک ایک ہفتے کے اندر اندر مکمل کر کے پیش کیا جائے، احسن اقبال
فریم ورک میں صنعتی شعبوں ان کے معیار اور نتائج کا تعین کیا جائے،